29 جون 2014 - 08:24
پاکستان کی فوج ملک کا دفاع کرنے کے لیے تیار

پاکستانی فوج کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ فوج ملک کو درپیش کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے,

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستانی فوج کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ فوج ملک کو درپیش کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے, ڈان نیوز سائٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے کمانڈر جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج اپنے ملک  کے دفاع  کے لئے تیار ہے انہوں نے مزید کہا ہے  کہ پاکستان کی  فوج اپنے وطن کی حفاظت کے لئے جانفشانی کرنے کو تیار ہے۔
جنرل راحیل شریف نے فوج سے کہا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کونہایت ہی دقت کے ساتھ انجام دیں انھوں نے  سخت مشکلات میں فوج کی کوششوں کی قدردانی  کی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲